پخ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی شرط یا قید جو غیر ضروری اور دقت طلب ہو، وہ پچھلا جو روگ یا علت کی طرح پیچھے لگ جائے، عذاب، وبال، جنجال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی شرط یا قید جو غیر ضروری اور دقت طلب ہو، وہ پچھلا جو روگ یا علت کی طرح پیچھے لگ جائے، عذاب، وبال، جنجال۔